وہ شخص جس نے 28 کروڑ ڈالرز کچرے میں پھینک دئیے

کروڑوں ڈالر مالیت کی بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو کی تلاش کی در خواست مسترد کر دی گئی ۔ برطانوی شہری نے 28 کروڑ ڈالرز کے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو حادثاتی طور پرکچرے کے ڈھیر میں پھینک دی-اس نے حکام سے گمشدہ ہارڈ ڈرائیو ڈھونڈ نے کی اجازت طلب کی ہے ۔ تاہم برطانوی … Continue reading وہ شخص جس نے 28 کروڑ ڈالرز کچرے میں پھینک دئیے